کم آمدن سے عوام کی قوت خرید تیزی سے ختم ہو رہی ،مدثر مسعود چوہدری

کم آمدن سے عوام کی قوت خرید تیزی سے ختم ہو رہی ،مدثر مسعود چوہدری

لاہور (آن لائن)پاکستان انڈسٹری اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشن فرنٹ (پیاف)انجم نثار گروپ کے رکن مدثر مسعود چوہدری نے کہا ہے کہ۔۔۔

 مہنگائی اور کم آمدن کے باعث عوام کی قوت خرید تیزی سے ختم ہو رہی ہے ، حکومت فوری اقدامات کرے ۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی نے پہلے ہی عوام کو شدید مشکلات سے دوچار کر رکھا تھا جبکہ حالیہ کشیدہ معاشی صورتحال نے رہی سہی کسر بھی نکال دی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں