بڑھتی آبادی سے معیشت کو شدید خطرات لاحق،سیف الرحمان

بڑھتی آبادی سے معیشت کو شدید خطرات لاحق،سیف الرحمان

لاہور (اے پی پی)وفاقی ٹیکس محتسب کے کوآرڈینیٹر سیف الرحمان نے کہا ہے کہ تیزی سے بڑھتی آبادی اور موسمیاتی تبدیلیوں سے ملکی معیشت کو شدید اور کثیرالجہت خطرات لاحق ہو چکے ہیں۔۔۔

پیر کو ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آبادی میں اضافہ سے ملک کے محدود وسائل پر شدید دباؤ بڑھ رہا ہے ، دوسری طرف موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے اثرات کی وجہ سے سیلاب، خشک سالی، گرمی کی لہر اور زرعی پیداوار کمی کا شکار ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں