جی ایس پی پلس اسٹیٹس ملکی برآمدات کیلئے ناگزیر ،میاں زاہد

جی ایس پی پلس اسٹیٹس ملکی برآمدات کیلئے ناگزیر ،میاں زاہد

کراچی (این این آئی)آل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر میاں زاہد حسین نے یورپی یونین کے جی ایس پی پلس اسٹیٹس کو برآمدی شعبے کے لیے ایک اہم لائف لائن قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملک کا معاشی استحکام اس ترجیحی تجارتی نظام سے جڑا ہوا ہے ۔۔۔

 انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ جی ایس پی پلس اسٹیٹس، جو پاکستان کو یورپی یونین کی 66 فیصد ٹیرف لائنز پر ڈیوٹی فری رسائی کی اجازت دیتا ہے ، گزشتہ ایک دہائی کے دوران برآمدات میں اضافے کا بنیادی محرک رہا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں