ٹھیکریوالا گھریلو جھگڑے پر بھائی نے فائرنگ کر کے بھائی کو زخمی کر دیا
پینسرہ(نمائندہ دنیا)ٹھیکریوالا میں گھریلو جھگڑے پر بھائی نے فائرنگ کر کے بھائی زخمی کر دیا محمد سرور نے کوڑا پھینکنے پر جھگڑا ہو گیا۔۔۔
جس پر سرور نے فائر نگ کر دی جس سے محمد آصف ولد محمد افضل زخمی ہو گیا واقع چک نمبر 74 ج ب ٹھیکریوالا میں پیش آیا۔