چکن شاپ پر ڈکیتی کا ملزم گرفتار
لاہور (کرائم رپورٹر)اسلام پورہ پولیس نے چند روز قبل چکن شاپ پر رابری کی واردات کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق اسلام پورہ کے علاقے میں دو ملزمان نے چکن کی دکان سے 1 لاکھ 74 ہزار نکالے اور فرار ہو گئے تھے۔
اسلام پورہ پولیس نے چند روز قبل چکن شاپ پر رابری کی واردات کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق اسلام پورہ کے علاقے میں دو ملزمان نے چکن کی دکان سے 1 لاکھ 74 ہزار نکالے اور فرار ہو گئے تھے۔