لاہور چیمبر میں ورلڈ آٹزم ڈے پر آگاہی سیمینار کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ورلڈ آٹزم  ڈے پر آگاہی سیمینار کا انعقاد

لاہور(اے پی پی)لاہور چیمبر آف میں ورلڈ آٹزم ڈے کے موقع پر آٹزم سے متعلق آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

 جس کا مقصد آٹزم سے متاثرہ بچوں کے مسائل کو اجاگر کرنا، معاشرے میں شعور بیدار کرنا اور نجی و سرکاری سطح پر مشترکہ اقدامات کی ضرورت پر زور دینا تھا۔ سیمینار میں کاروباری شخصیات، ماہرین تعلیم، سماجی رہنماں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں