آئی ٹی وڈیجیٹل انڈسٹری میں بے پناہ صلاحیت موجود، فرحان الرحمن

آئی ٹی وڈیجیٹل انڈسٹری میں بے پناہ صلاحیت موجود، فرحان الرحمن

کراچی (بزنس ڈیسک)فیڈریشن ہاؤس میں کرپٹو اور بلاک چین کے فروغ کیلئے مرکزی قائمہ کمیٹی کا اہم اجلاس کنوینر فرحان الرحمن کی زیر صدارت منعقد ہوا ۔

شرکاء نے اس امر پر اتفاق کیا کہ بلاک چین اور کرپٹو ٹیکنالوجی مستقبل کی عالمی معیشت کا اہم حصہ بن چکی ہے اور نوجوان نسل کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔کنوینر فرحان الرحمن نے کہا کہ آئی ٹی اور ڈیجیٹل انڈسٹری میں بے پناہ صلاحیت موجود ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں