زرعی و صنعتی شعبوں کی وفاقی سطح پر واپسی کا مطالبہ

زرعی و صنعتی شعبوں کی  وفاقی سطح پر واپسی کا مطالبہ

کراچی(بزنس رپورٹر) پاکستان بزنس فورم نے ملک کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو تفصیلی خط ارسال کیا۔۔۔

 جس میں مجوزہ 28ویں آئینی ترمیم کے مسودے میں معیشت سے متعلق بنیادی اصولوں کو شامل کرنے اور زرعی وصنعتی شعبوں کی وفاقی سطح پر واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔ بزنس فورم کے صدر خواجہ محبوب الرحمن نے خط میں مؤقف اختیار کیا کہ 18ویں آئینی ترمیم کے بعد زراعت اور صنعت جیسے کلیدی شعبوں کو صوبوں کے حوالے کرنے سے مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہو سکے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں