موبائل فون کی درآمدات میں 29 فیصد سے زائد اضافہ

موبائل فون کی درآمدات میں 29 فیصد سے زائد اضافہ

اسلام آباد(این این آئی)رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ کے دوران موبائل فون کی درآمدات 29 فیصد سے زائد اضافے کیساتھ ایک ارب 62 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئی۔۔۔

 جبکہ مقامی سطح پر موبائل فون کی مینوفیکچرنگ اور اسمبلنگ میں بھی اضافہ ہوا۔ ذرائع کے مطابق پہلے دس ماہ کے دوران موبائل فون درآمدات کا مجموعی حجم ایک ارب 62 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں