ٹیکسٹائل کونسل کا فائنل ٹیکس رجیم بحال کرنے کا مطالبہ

ٹیکسٹائل کونسل کا فائنل ٹیکس  رجیم بحال کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان ٹیکسٹائل کونسل کے چیئرمین فواد انور نے مطالبہ کیا ہے کہ۔۔۔

آئندہ بجٹ میں صنعتی سرمایہ کاری کیلئے 10 سالہ فکسڈ ریٹ فنانسنگ سہولت متعارف کرائی جائے ، برآمد کنندگان کیلئے فائنل ٹیکس رجیم بحال اور برآمدی شعبے پر عائد ایڈوانس ٹیکسز ختم کیے جائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں