چین کو آم برآمدات 7مزید ٹریٹمنٹ پلانٹس منظور

چین کو آم برآمدات 7مزید ٹریٹمنٹ پلانٹس منظور

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے مزید7پروسیسنگ اور ہاٹ واٹر ٹریٹمنٹ سہولیات کو چین کی جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز میں رجسٹر کروانے میں کامیابی حاصل کر لی،اس پیشرفت سے آئندہ آم سیزن میں سپلائی چین کی کارکردگی بہتر ہونے اور برآمدی تیاریوں میں اضافہ متوقع ہے ۔

پاکستان نے مزید7پروسیسنگ اور ہاٹ واٹر ٹریٹمنٹ سہولیات کو چین کی جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز میں رجسٹر کروانے میں کامیابی حاصل کر لی،اس پیشرفت سے آئندہ آم سیزن میں سپلائی چین کی کارکردگی بہتر ہونے اور برآمدی تیاریوں میں اضافہ متوقع ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں