حیدر آباد:بجٹ میں مثبت معاشی وٹیکس اصلاحات کا خیر مقدم
حیدر آباد (بیورو رپورٹ )حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے صدر محمد سلیم میمن، سینئر نائب صدر احمد ادریس چوہان اور ۔۔۔
نائب صدر شان سہگل نے وفاقی بجٹ پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ میں بعض مثبت معاشی اور ٹیکس اصلاحات شامل کی گئی ہیں جن کا کاروباری برادری خیر مقدم کرتی ہے ، تاہم چھوٹے تاجروں، ایس ایم ایز اور چھوٹی صنعتوں کے مسائل کے حل کے لیے مزید ٹھوس اور براہ راست اقدامات کی ضرورت ہے۔