لکی انوسٹمنٹس لمیٹڈ اورڈی آئی بی پاکستان میں اسٹریٹجک شراکت داری

 لکی انوسٹمنٹس لمیٹڈ اورڈی آئی بی پاکستان میں اسٹریٹجک شراکت داری

کراچی(بزنس رپورٹر ) اسلامک ایسٹ مینجمنٹ کمیٹی لکی انویسٹمنٹس لمیٹڈ اور ڈی آئی بی پاکستان جو دبئی اسلامک بینک یو اے ای کا ذیلی ادارہ ہے ،

نے پاکستان بھر میں شریعہ کے مطابق سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے ایک اسٹریٹجک شراکت داری کا معاہدہ کیا ہے ، مفاہمتی یادداشت کے تحت ڈی آئی بی پاکستان ملک بھر میں اپنے برانچ نیٹ ورک کے ذریعے لکی انویسٹمنٹس کے اسلامک میوچل فنڈز اور پنشن فنڈز کی ڈسٹری بیوشن کرے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں