ترکیہ کے صنعتی ماڈل کو اپنا کر برآمدات میں اضافہ ممکن،شاہد عمران

ترکیہ کے صنعتی ماڈل کو اپنا کر برآمدات میں اضافہ ممکن،شاہد عمران

لاہور(اے پی پی)وفاقی چیمبر کی ریجنل کمیٹی برائے خوراک کے کنوینر شاہد عمران نے کہا کہ پاکستان کے نجی شعبے کو دفاعی صنعتوں اور نجی مینوفیکچرنگ کے کامیاب انضمام کے ترکیہ کے ماڈل کا مطالعہ کرنا چاہیے۔۔۔

 جس سے تکنیکی جدت اور صنعتی ترقی کو فروغ ملا ہے ۔  انہوں نے کہا کہ آئندہ تین برسوں میں دوطرفہ تجارت کو ایک ارب ڈالر سے بڑھا کر پانچ ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف مقرر کیا ہے جس کے لیے تجارتی رکاوٹوں کے خاتمے اور نجی شعبے کی فعال شمولیت ضروری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں