ڈی آئی بی پاکستان اور سسٹمز لمیٹڈ کے درمیان معاہدہ

ڈی آئی بی پاکستان اور سسٹمز لمیٹڈ کے درمیان معاہدہ

کراچی(بزنس ڈیسک)ڈی آئی بی پاکستان اور سسٹمز لمیٹڈ نے کور بینکنگ سسٹم کے نفاذ کے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔۔۔

 جس کے تحت ڈی آئی بی اپنے بنیادی بینکاری نظام کو اوریکل فلیکس کیوب سے ٹیمینوس کے جدید کلاؤڈ نیٹو پلیٹ فارم پر منتقل کرے گا جبکہ سسٹمز لمیٹڈ ایک قابل اعتمادٹیمینوسپارٹنر اور بینکاری شعبے میں تبدیلی کے ماہر کے طور پر اس منصوبے کی قیادت کرے گا۔ علی گلفراز نے کہا کہ ڈی آئی بی پاکستان اپنے صارفین کو موثر بینکاری سہولتیں فراہم کرنے کیلئے پُرعزم ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...