تولہ سونا 500روپے سستا، 4لاکھ 27ہزار 936روپے کا ہوگیا

تولہ سونا 500روپے سستا، 4لاکھ 27ہزار 936روپے کا ہوگیا

کراچی(آئی این پی )ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوران مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 27 ہزار 936 روپے کا ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی 428 روپے کم ہونے کے بعد 3 لاکھ 66 ہزار 886 روپے تک آگئی ہے ، جس سے حالیہ دنوں میں قیمتوں میں جاری اتار چڑھا ؤ کا سلسلہ برقرار ہے ۔دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 5 ڈالر سستا ہو کر فی اونس سونا 4055 ڈالر کا ہو گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...