لاکھوں کاجعلی چیک دینے پرمقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے میں ناصر نامی شہری کو ملزم شاہد نے کاروباری لین دین میں لاکھوں کا بوگس چیک دیدیا جو مقررہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔
تھانہ سول لائن کے علاقے میں ناصر نامی شہری کو ملزم شاہد نے کاروباری لین دین میں لاکھوں کا بوگس چیک دیدیا جو مقررہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments