فنکاروں کے حقوق کیلئے آواز اٹھانے پر پابندیوں کا سامنا کرنا پڑا:سونو نگم
ممبئی (شوبزڈیسک)بھارتی گلوکار سونو نگم نے دعویٰ کیا ہے کہ گلوکاروں کے رائلٹی حقوق کے لیے آواز اٹھانے کے بعد بھارت کی دو بڑی میوزک کمپنیاں ٹی سیریز اور زی میوزک نے میرے ساتھ کام کرنا بند کر دیا تھا۔
سونو نگم نے یہ انکشاف ایک انٹرویو کے دوران کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب میں نے کاپی رائٹ کی ملکیت اور فنکاروں کے حقوق سے متعلق عوامی سطح پر سوالات اٹھائے تو دونوں میوزک لیبلز نے مجھ سے فاصلہ اختیار کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments