نمرہ خان کی طلاق کی افواہوں پر وضاحت
لاہور(شوبزڈیسک ) اداکارہ نمرہ خان نے سوشل میڈیا پر اپنی حالیہ اداس پوسٹ کے بعد سامنے آنے والی طلاق کی افواہوں پر وضاحت دے دی۔
اس پر نمرہ خان نے طلاق کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے جواب دیا کہ سب ٹھیک ہے اور تصاویر انسٹاگرام پر موجود ہیں، میں نے صرف نظرِ بد سے بچنے کے لیے انہیں نیچے کر دیا ہے ، بہرحال دعا کے لیے شکریہ۔واضح رہے کہ مرہ خان معروف ٹیلی ویژن اداکارہ اور ان کے انسٹاگرام پر 4.7 ملین سے زائد فالوورز ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments