گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال موخر ہونا انڈسٹری کیلئے خوش آئند ،کاٹی

گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال موخر ہونا انڈسٹری کیلئے خوش آئند ،کاٹی

کراچی (آئی این پی) کاٹی کے صدر محمد اکرام راجپوت نے حکومتی نمائندوں اور گڈز ٹرانسپورٹرز کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد ملک گیر ہڑتال 40 روز کے لیے موخر کیے جانے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے ملکی معیشت، صنعت و تجارت اور سپلائی چین کے تسلسل کے لیے ایک اہم اور مثبت پیش رفت قرار دیا ہے ۔

 اکرام راجپوت نے کہا کہ وزیراعظم نے ٹرانسپورٹ کے دیرینہ مسائل کے حل اور موجودہ بحران کے خاتمے کے لیے مؤثر کردار ادا کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...