گوگل کا پاکستان میں دفتر کھلنا ڈیجیٹل معیشت پر عالمی اعتماد کا اظہار ، زبیر طفیل
کراچی (آئی این پی) صدر یو بی جی زبیر طفیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں گوگل کے دفتر کا افتتاح ملکی ڈیجیٹل معیشت کیلئے اہم پیشرفت اور پاکستان پر عالمی سرمایہ کاروں و ٹیکنالوجی کمپنیوں کے بڑھتے ہوئے اعتماد کا واضح اظہار ہے ۔۔۔
حکومت کی جانب سے ڈیجیٹلائزیشن، مصنوعی ذہانت، کلاو ڈ کمپیوٹنگ اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے کیے جانے والے اقدامات سے پاکستان کی معیشت کو نئی سمت مل رہی ہے جس کے مثبت اثرات مستقبل میں کاروباری سرگرمیوںپر مرتب ہوں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments