مرکنٹائل ایکسچینج میں ایک لاکھ46ہزار لاٹس کاکاروبار

مرکنٹائل ایکسچینج میں ایک لاکھ46ہزار لاٹس کاکاروبار

دھاتوں، توانائی اورزرعی اجناس کی مجموعی مالیت 39.822 ارب رہی

کراچی (بزنس ڈیسک)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں دھاتوں، توانائی، کرنسی معاہدوں، اشاریوں اور زرعی اجناس کی مجموعی کاروباری مالیت 39.822 ارب روپے رہی جبکہ مجموعی طور پر 146,647 لاٹس کا کاروبار ہوا۔سب سے زیادہ کاروبار سونے (23.565 ارب روپے )میں ہوا جس کے بعد کرنسی معاہدوں (4.609 ارب روپے)، نیسڈیک 100 (3.593 ارب روپے)، چاندی (2.335 ارب روپے)، سویا بین (944.512 ملین روپے)، ایس اینڈ پی 500 (912.672 ملین روپے)، کپاس (678.469 ملین روپے)، پلیڈیم ص630.581 ملین روپے)، جاپان ایکوٹی 225 (552.372 ملین روپے)، تانبہ (487.220 ملین روپے)، پلاٹینم (365.041 ملین روپے)، گندم (312.997 ملین روپے)، برینٹ خام تیل (220.354 ملین روپے)، خام تیل (208.335 ملین روپے) اور ڈاؤ جونز (163.715 ملین روپے) میں کاروبار ریکارڈ کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...