مالکان کی حتمی تفصیلات جمع نہ کرانے والی کمپنیوں کو شوکاز

مالکان کی حتمی تفصیلات جمع نہ کرانے والی کمپنیوں کو شوکاز

کراچی(بزنس رپورٹر)ایس ای سی پی نے کمپنیوں کی ملکیت کے اصل ڈھانچے کو واضح کرنے کے لیے اہم اقدام کرتے ہوئے۔۔۔

 مالکان کی حتمی تفصیلات جمع نہ کرانیوالی 28 ہزار 761 کمپنیوں کو شوکاز نوٹس جاری کردیے ہیں۔متعلقہ کمپنیوں نے حتمی بینیفیشل اونر سے متعلق لازمی فارم 19 مقررہ طریقہ کار کے تحت جمع نہیں کرایا۔ کمپنیوں کی ملکیت اور کنٹرول سے متعلق اصل معلومات کا ریکارڈ رکھناکارپوریٹ گورننس اور مالیاتی نظام کی بہتری کے لیے نہایت اہم ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...