ایکو تجارتی معاہدے میں اصلاحات کا مطالبہ

ایکو تجارتی معاہدے  میں اصلاحات کا مطالبہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ایف پی سی سی آئی اور ایکو چیمبر کے صدر عاطف اکرام شیخ نے ایکو تجارتی معاہدے میں اصلاحات اور اس پر مؤثر عمل درآمد کا مطالبہ کیا ۔

انہوں نے کہا کہ ایکو خطہ عالمی تجارت میں صرف تقریباً 4 فیصد حصہ رکھتا ہے جبکہ باہمی تجارت کا حجم تقریباً 8.75 فیصد ہے ۔عاطف اکرام شیخ کے مطابق خطے میں معدنی و توانائی کے وسیع ذخائر، نوجوان افرادی قوت اور ایشیا کو یورپ سے ملانے والے اہم زمینی و ریلوے راستے موجود ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...