سپرنیٹ ٹیکنالوجیز:رائٹس ایشو کو 98.16 فیصد سبسکرپشن موصول

سپرنیٹ ٹیکنالوجیز:رائٹس ایشو کو 98.16 فیصد سبسکرپشن موصول

کراچی (بزنس ڈیسک)سپرنیٹ ٹیکنالوجیز لمیٹڈ کے تقریباً 915 ملین روپے کے رائٹس ایشو کیلئے 98.16 فیصد، یعنی تقریباً 898 ملین روپے کی سبسکرپشن موصول ہوئی۔

کمپنی کے مطابق سبسکرپشن کی یہ شرح شیئر ہولڈرز کے کمپنی کی کاروباری حکمت عملی اور مستقبل کے امکانات پر اعتماد کو ظاہر کرتی ہے ۔ رائٹس ایشو سے حاصل رقم کمپنی کی ورکنگ کیپٹل کی ضروریات پوری کرنے ، بڑے پیمانے کے منصوبوں پر عملدرآمد اور ٹیلی کارڈ لمیٹڈ کے ساتھ شیئر پرچیز ایگریمنٹ کے تحت ادا کی رقم کے ایک حصے کی ادائیگی کیلئے استعمال کی جائیگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...