شہریا رمنور خوش اخلاق انسان عرفی جاوید پاکستانی اداکار سے متاثر

شہریا رمنور خوش اخلاق انسان  عرفی جاوید پاکستانی اداکار سے متاثر

لاہور (شوبزڈیسک)اداکار شہریار منور کا چرچہ پڑوسی ملک بھارت تک جا پہنچا،بھارتی ماڈل عرفی جاوید نے شہریار منور کی تعریف کرتے ہوئے دبئی میں ہونے والی اپنی ایک ملاقات کی تفصیلات سوشل میڈیاپر شیئر کی ہیں۔

 جس نے اُن پر گہرا اور دیرپا تاثر چھوڑا۔ماڈل کے مطابق دبئی کے ایک ہوٹل میں ملاقات کے دوران میں نے شہریار منور سے تصویر بنوانے کی درخواست کی،انہوں نے تصویر بنوائی اورمجھ سے بات کی، وہ انتہائی خوش مزاج و خوش اخلاق ہیں،مجھے ان کا رویہ آج بھی یاد ہے جو ذہن پرتاثرچھوڑگیاتھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...