بزنس مین فورم کاسرحد چیمبر کے انتخابات میں کلین سویپ

بزنس مین فورم کاسرحد چیمبر کے انتخابات میں کلین سویپ

پشاور(آن لائن )بزنس مین فورم نے مخالف گروپ پشاور بزنس الائنس کو شکست دیکر سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات بر ا ئے سا ل 28-2026میں کلین سویپ کیا ہے ۔۔۔

الیکشن کمیشن کی رپورٹ کے مطا بق کارپوریٹ کلاس میں کل ر جسٹر ڈ ووٹر کی تعداد 524 تھی جبکہ 396ووٹ ڈالے گئے ، ایک ووٹ کینسل ہوا جس کے مطا بق کا رپو ریٹ کلاس میں ووٹر زٹر ن و وٹ 75.57فیصد رہا۔ اسی طر ح،ایسو سی ایٹ کلا س میں کل رجسٹرڈووٹر ز کی تعد اد 3,441 تھی جبکہ 1,977ووٹ پول ہو ئے ہیں،ایک ووٹ کینسل ہوا جس کے مطا بق ایسو سی ایٹ کلا س میں ووٹر ز ٹر ن ووٹ 57.45فیصدرہا ۔الیکشن کمیشن کے اعلان کردہ نتائج کے مطابق، بزنس مین فورم کے امیدواروں نے کارپوریٹ اور ایسوسی ایٹ کلاس کی 10، 10 نشستوں پر کامیابی سمیٹی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...