معاشی ترقی کیلئے کاروباری سرگرمیوں کا فروغ اشد ضروری ،فاروق یوسف
فیصل آباد (اے پی پی)صدر فیصل آباد چیمبر فاروق یوسف نے کہا کہ ملکی معاشی ترقی کیلئے کاروباری سرگرمیوں کا فروغ اشد ضروری ہے جس کیلئے صنعتی، تجارتی و کاروباری شعبے سے وابستہ افراد کی حوصلہ افزائی لازمی ہے۔۔۔
تاکہ وہ روایتی سوچ سے ہٹ کر جدت کو فروغ دینے اور نئی مصنوعات متعارف کروانے کی جانب راغب ہو سکیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ملک کو معاشی مسائل سے چھٹکارہ دلانے کا واحد حل صنعتی و تجارتی سر گرمیوں کا فروغ ہے اس لئے ملک میں ایسے حالات یقینی بنانا ہونگے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments