شاہدرہ: 2ہمسائے اوباشوں کی لڑکے سے زیادتی
لاہور(کرائم رپورٹر)شاہدرہ ٹاؤن میں دو اوباش ہمسائے لڑکوں نے 14 سالہ لڑکے کیساتھ زیادتی کی۔تفصیلات کے مطابق شاہدرہ ٹاؤن کے رہائشی 14 سالہ بچے کو شاہزیب اور جواد نے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا۔۔۔
جس سے اس کی حالت غیر ہو گئی جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہو گئے ،اطلاع ملنے پر پولیس نے بچے کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر کے ملزمان کے خلاف بچے کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments