ہیڈن پنیٹیئر زہر سے مریں موت حادثاتی قرار دے دی گئی

 ہیڈن پنیٹیئر زہر سے مریں  موت حادثاتی قرار دے دی گئی

لاس اینجلس (شوبز دیسک )فلم’’ آئس پرنسس ‘‘سے شہرت پانے والی امریکی اداکارہ ہیڈن پنیٹیئرکی موت کی وجہ زہر کے باعث ہوئی۔

36 سالہ اداکارہ 16 اگست کو کیرولینا میں اپنے گھر کے اندر مردہ حالت میں پائی گئی تھیں۔ حکام کے مطابق اداکارہ کی موت فینٹانیل، اے این پی پی 4، الپرازولم، میتھوکاربامول اور کواٹیاپائن کے زہریلے اثرات کے باعث ہوئی۔اطلاعات کے مطابق یہ تمام چیزیں ادویات اور کیمیکلز ہیں جودرد، نیند، دماغی امراض کی دواکے طور پر استعمال ہوتے ہیں تاہم جان لیو ا ہیں۔گرین وِل کانٹی کورونر آفس کی رپورٹ میں موت کو حادثاتی قرار ددیدیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...