زرعی ترقی اور برآمدات کے فروغ کیلئے ہنگامی اقدامات ناگزیر،نجم مزاری
اسلام آباد( این این آئی)آرگینک خوراک اور مصنوعات پر تحقیق کرنے والے ادارے کے سربراہ نجم مزاری نے زراعت کی ترقی۔۔۔
زرعی برآمدات کے فروغ اور عالمی منڈیوں میں پاکستانی مصنوعات کا حصہ بڑھانے کیلئے ایمر جنسی کی طرز پر اقدامات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اڑان پاکستان کے معاشی ترقی کے اہداف کے حصول کیلئے زراعت کو جدید خطوط پر استوار کرنے ، فی ایکڑ پیداوار بڑھانے اور آرگینک زراعت و مصنوعات کی برآمدات پر خصوصی توجہ دینا ہوگی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments