تجارتی اشیا کی درآمد و برآمد کے اخراجات میں اضافہ
اسلام آباد (اے پی پی)ملکی تجارتی اشیا کی درآمد و برآمد پر مالی سال 2026-27 کی پہلی سہ ماہی کے دوران مال برداری کے اخراجات میں سالانہ بنیاد پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران ملکی برآمدات پر مال برداری کے اخراجات کا حجم 396.86 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے 238.78 ملین ڈالر کے مقابلے میں 66.2 فیصد زیادہ ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments