امریکہ کو برآمدات بڑھانے کیلئے مؤثر حکمت عملی اختیار کی جائے ،میاں زاہد
کراچی (این این آئی) آل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر اورایف پی سی سی آئی پالیسی ایڈوائزری بورڈ کے چیئرمین میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کی امریکہ سے درآمدات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جبکہ برآمدات میں اضافے کی رفتار محدود ہے ۔
انہوں نے زور دیا کہ امریکہ کو پاکستانی برآمدات بڑھانے کے لیے مؤثر حکمت عملی اختیار کی جائے تاکہ زرمبادلہ کی آمدن اور دوطرفہ تجارت میں توازن برقرار رکھا جاسکے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments