صنعتی توانائی ٹیرف کومعقول بنایا جائے ، شاہد عمران

صنعتی توانائی ٹیرف کومعقول بنایا جائے ، شاہد عمران

لاہور(اے پی پی)وفاقی چیمبرریجنل کمیٹی خوراک کے کنوینر شاہد عمران نے علاقائی حریفوں کا مقابلہ کرنے اور بجلی کی پائیدار و مناسب قیمت پر فراہمی یقینی بنانے کیلئے صنعتی انرجی ٹیرف کو معقول بنانے کا مطالبہ کیا ہے ۔

اتوار کو ہارون آباد سے آنے والے صنعت کاروں کے وفد کے سربراہ جوہدری طائر محمود آرئیں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ برآمدی صنعتوں کے لیے ٹیکس نظام کو آسان بنایا جائے اور ہراسانی کا خاتمہ کیا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...