مرکنٹائل ایکسچینج میں80.498 ارب روپے کے سودے
کراچی(بزنس ڈیسک) مرکنٹائل ایکسچینج میں دھاتوں، توانائی، کرنسی معاہدوں، اشاریوں اور زرعی اجناس کی مجموعی کاروباری مالیت 80.498 ارب رہی جبکہ مجموعی طور پر 220,804 لاٹس کا کاروبار ہوا۔
سب سے زیادہ کاروبار سونے (52.755 ارب ) میں ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد نیسڈیک 100 (13.857 ارب روپے )، چاندی (5.743ارب روپے )، ایس اینڈ پی 500 (2.384 ارب روپے )، کرنسی معاہدوں (2.037ارب روپے)، تانبہ (1.474 ارب روپے ) میں کاروبار ریکارڈ کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments