آم کی برآمدات بڑھانے کیلئے حفاظتی تھیلوں کا یونٹ قائم

آم کی برآمدات بڑھانے کیلئے حفاظتی تھیلوں کا یونٹ قائم

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی ٹنڈو جام نے آموں کا معیار بہتر بنانے ، کیڑے مار ادویات کی باقیات کم کرنے اور برآمدی صلاحیت مستحکم کرنے کیلئے پہلا فروٹ پروٹیکشن پیپر بیگ تیار کرنے کا یونٹ قائم کیا ہے۔

یونٹ کی تعمیر آخری مراحل میں ہے جبکہ اس کیساتھ جدید ہاٹ واٹر ٹریٹمنٹ یونٹ بھی قائم کیا جارہا ہے جس کا مقصد عالمی منڈیوں کے معیار اور نباتاتی صحت سے متعلق تقاضے پورے کرنا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...