کپاس اور گندم کی مقامی پیداوار میں مزید کمی کے خطرات
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)شوگر سیکٹرکی ڈی ریگولیشن سے گنے کی کاشت میں اضافہ روئی وخوردنی تیل کی درآمدی سرگرمیاں بڑھنے سے درآمدی بل میں اضافے کے۔۔
خدشات پیدا ہوگئے ۔چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے کہا کہ نئی پالیسی کے تحت نئی شوگر ملز کے قیام اور پہلے سے قائم شوگر ملوں کی پیداواری صلاحیت بڑھانے پر عائد پابندی ختم ہونے کے باعث کپاس اور گندم کی مقامی پیداوار میں مزید کمی کے ساتھ کاٹن زونز میں گنے کی کاشت بڑھنے سے ماحولیاتی آلودگی سے روئی کا معیار متاثر ہونے کے خطرات بھی بڑھ گئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments