گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول میں تقریب
تحصیل احمد پور سیال میں محکمہ ایجوکیشن کی جانب سے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول مکوڑیان والا پر تقریب کا انعقاد کیا گیا
گڑھ مہاراجہ (نمائندہ دنیا )صدارت مسعود احمد یزدانی ڈپٹی ڈی او احمد پور سیال نے کی اس موقع پر محمد حسن،ابو سفیان اور حسن رضا نے با لترتیب پہلی پوزیشن حاصل کیں۔