گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ چک جھمرہ پولیس نے اقدام قتل کے مقدمے میں گرفتار ملزم یاسین سے دوران تفتیش انکشاف پر اس کے بتائے ہوئے ایڈریس مدینہ ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں