تمباکو نوشی کے نقصانات بارے عوام کو جمعہ کے خطبات میں آگاہی

تمباکو نوشی کے نقصانات بارے عوام کو جمعہ کے خطبات میں آگاہی

فیصل آباد( سٹاف رپورٹر)محکمہ اوقاف کے زیر اہتمام تمباکو نوشی کے نقصانات بارے عوام کو جمعہ کے خطبات میں آگاہی فراہم کی گئی۔

ڈپٹی کمشنر لیفٹیننٹ (ر)سہیل اشرف کی جانب سے ایڈمنسٹریٹر اوقاف کو ہدایات جاری کی گئی تھیں  ، اس سلسلہ میں قانون کے بارے میں بڑے پیمانے پر آگاہی فراہم کی جارہی ہے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(فنانس اینڈ پلاننگ)عابد حسین نے کہا معاشرے کی انفرادی اور اجتماعی بالخصوص نسل نو کی اصلاح میں علما کا کردار انتہائی کلیدی ہے اور علما تمباکو نوشی کے نقصانات،انسداد، تدارک اور قوانین سے آگاہی ہمارے نوجوانوں میں مثبت اور صحت مند تبدیلی لانے میں کردار ادا کر سکتے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں