سابقہ رنجش پر گھر میں گھر کر خواتین ودیگر اہلخانہ پرتشدد

سابقہ رنجش پر گھر میں گھر کر  خواتین ودیگر اہلخانہ پرتشدد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش پر گھر میں گھر کر خواتین سمیت دیگر اہلخانہ کو تشدد کا نشانہ بنادیاگیا۔

 تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چک نمبر 18 ج ب کا رہائشی سیف اللہ اگھر پر موجود تھا کہ اس دوران ملزمان نے دھاوا بول دیا اور اہلخانہ کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے شدید زخمی کردیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں