ماں بیٹوں کوتشدد کا نشانہ بناڈالا

ماں بیٹوں کوتشدد کا نشانہ بناڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ماں بیٹوں کو گھر میں گھس کر بدترین تشدد کا نشانہ بنادیاگیا۔

 محلہ وزیر خان والی کی رہائشی رفعیہ خالد بیٹیوں کے ہمراہ گھر موجود تھی کہ ملزم گھر میں داخل ہوگئے اور ماں بیٹیوں کو ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے شدید زخمی کردیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں