جماعت اسلامی کاانتخابات ملتوی کرنے پر احتجاجی مظاہرہ

 جماعت اسلامی کاانتخابات ملتوی کرنے پر احتجاجی مظاہرہ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف جماعت اسلامی نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

 پنجاب اور کے پی کے میں الیکشن ملتوی ہونے پر جماعت اسلامی کے کارکن سڑکوں پر نکل آئے اور حکومت کیخلاف شدید نعرے بازی کی احتجاج کی قیادت ضلعی امیر محبوب الزماں بٹ نے کی جن کا کہنا تھا کہ آئین کے مطابق الیکشن کمیشن 90 روز انتخابات کرانیکا پابند ہے ۔انہوں نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا کہ جاری کردہ شیڈول کے مطابق انتخابات کرائے جائیں۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں