ہوائی فائرنگ کرنیوالا پکڑا گیا

ہوائی فائرنگ کرنیوالا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد کے علاقے کوکیانوالہ کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم شہزاد کو حراست میں لے لیا، جو ہوائی فائرنگ کرتے اہل علاقہ کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ جسکے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے کوکیانوالہ کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم شہزاد کو حراست میں لے لیا، جو ہوائی فائرنگ کرتے اہل علاقہ کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ جسکے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں