گورنمنٹ بوائز ہائی سکول میں انسداد منشیات آ گاہی سیمینار
فیصل آباد(نیوزرپورٹر)انجمن انسداد منشیات الائیڈ ہسپتال IIکے زیر اہتمام منشیات کے انسانی صحت پر نقصانات کے موضوع پرگورنمنٹ بوائز ہائی سکول برنالہ 103 ج ب میں آگاہی سیمینار ہوا۔
سوشل ویلفیئرآفیسرنے سیمینار پر منتظمین کی کاوشوں کو سراہا اورکہا نوجوان نسل ہمارا روشن مستقبل اور والدین کی امیدوں کا مرکز ہیں جنہیں منشیات کے نقصانات سے مکمل آگاہی ہونی چاہیے ۔