موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والے شہری کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔
تھانہ نشاط آباد کے علاقے چھپڑسٹاپ کے قریب پولیس نے ناکہ بندی کے دوران موٹرسائیکل وین کو رک کر چیک کیا۔ جس نے جعلی اور بوگس نمبر پلیٹ لگارکھی تھی۔ جسے حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیاگیا۔