سابقہ رنجش ،ماں بیٹے کو گھر گھس کر تشدد کا تشدد کا نشانہ بنادیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر ماں بیٹے کو گھر میں گھس کر تشدد کا تشدد کا نشانہ بنادیاگیا۔
تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے چک نمبر 273 ج ب میں روبینہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے بیٹے کے ہمراہ گھر پر موجود تھی کہ اس دوران ملزم زبردستی گھر میں داخل ہوگئے اور گھر میں موجود دونوں ماں بیٹے کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کردیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔