دکان کے سامنے کچرا پھینکنے سے روکنے پر زخمی کردیا

دکان کے سامنے کچرا پھینکنے سے روکنے پر زخمی کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دکان کے سامنے کچرا پھینکنے سے منع کرنے پر شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کردیاگیا۔

 تھانہ گلبرگ کے علاقے طارق روڈ کے رہائشی تعظیم نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے بھائی کے ہمراہ دکان پر موجود تھا کہ اس دوران ملزم علی نے انکی دکان کے سامنے کچر ا پھینک دیا جسے منع کیا تو ملزم کی جانب سے لڑائی جھگڑا شروع کردیا گیا اور اسکے بھائی کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں