پراپرٹی تنازعہ پر خاتون کو بدترین تشدد کا نشانہ بنادیا

پراپرٹی تنازعہ پر خاتون کو  بدترین تشدد کا نشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پراپرٹی کے تنازعہ پر خاتون کو بدترین تشدد کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ ویمن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے چک نمبر 66 ج ب کی رہائشی آسیہ نے پولیس کو بتایا کہ احمد کی جانب سے وراثتی اراضی پر قبضہ کرنے کی کوشش کی جارہی تھی۔۔

 جسے منع کیا گیا تو ملزم نے اسکو قابو کرکے اپنے ساتھیوں کی مدد سے بدترین تشدد کا نشانہ بنادیااور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں