صدر پولیس پر ملزموں کی فائرنگ سے شہری زخمی ہو گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)صدر پولیس پر ملزموں کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ کا نشانہ بن کر شہری زخمی ہوگیا۔
تھانہ روشن والا کے علاقے چک نمبر 236 رب میں ملزم وقاص شاہ اور اسکے دیگر ساتھیوں کی جانب سے گرفتاری کیلئے آنے والی پولیس ٹیم پر فائرنگ کردی ، جس کی زد میں آکر اصغر علی نامی شہری فائرنگ لگنے سے زخمی ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔